خون سفید ہو گیا، بڑے بھاٸی نے معمولی بات پر چھوٹے بھاٸی کو گولی مار کر قتل کر دیا

خون سفید ہو گیا، بڑے بھائی نے معمولی بات پر چھوٹے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا

پسرور(کرائم رپورٹر) گزشتہ روز نواحی قصبہ کلاسوالا کے محلہ گہنے شاہ دربار کے رہاٸشی میاں ہارون نے معمولی بات پر مشتعل ہو کر چھوٹے بھاٸی میاں عثمان کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور لے جایا گیا۔ جہاں ابتداٸی طبی