








ریاض(روشن پاکستان نیوز) امتحانات دینے والے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب انہیں امتحانی مراکز میں سینڈوچز، چاکلیٹ، آئسکریم ملے گی۔ طلبہ کو دوران امتحان ذہنی طور پر فریش رکھنے کے لیے انہیں امتحانات کے دوران سینڈوچز، چاکلیٹ، آئسکریم، چائے، ہلکے پھلکے اسنیکس اور پانی فراہم کیا جا