هفته,  23 نومبر 2024ء

خواجہ آصف

پی آئی اے 429 ارب روپے سے زائد کی مقروض،بڑا انکشاف ہو گیا

اسلام ا ٓباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر 429.2 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں قومی ایئرلائن کے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کا معاملہ زیر بحث

مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ دوسری جانب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے ووٹ نہ ڈالنے والے ایم این اے نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر

مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس سے ساتھ مل کرٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف 27 سال سے

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حلفیہ کہتی ہوں ،جیت گئی ،خواجہ آصف بھی حلف اٹھا ئیں کہ وہ الیکشن جیتے ہیں، ریحانہ ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان ) پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیت گئی ہوں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی کے حلقہ

3 سال بعد حکومت کسی اور کو دینا عقلمندی نہ ہو گی، وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 سال میں ملک کو مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت کسی اور جماعت کو دینا دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت ہے،

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، عطا تارڑ، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں خا رج کر دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے

خواجہ آصف تمہیں شرم آنی چاہیے،ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ