

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بروقت تشخیص اور مفت علاج کے ذریعے پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت وزیراعظم پروگرام برائےہیپاٹائٹس سی کا