حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا November 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں7 روپے 76 پیسے فی لیٹرکمی کردی ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی