حافظ آباد کی آواز سنو

حافظ آباد ایجنٹس کی جنت کیوں.؟
حافظ آباد کی آواز سنو

تحریر: شوکت علی وٹو ضلع بھر میں گوشت سرکاری ریٹ پر ملنا ناممکن ہے ،قصابوں کی دیدہ دلیری زائد ریٹ پر گوشت کی فروخت جاری.جبکہ عام شہری بطور گاہک اپنے حقوق سے نا آشنا ہے جس کی بدولت گراں فروشی کی چاندی ہے، بیوروکریسی کا شاہانہ انداز میں شکایت کنندہ