








حافظ آباد(شوکت علی وٹو) حکومت پنجاب کے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کے تحت حافظ آباد میں 22 بے زمین خاندانوں میں زرعی اراضی کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب کی کوآرڈینیٹر اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ، ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق،