جہاز پر تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کا کرارا جواب September 17, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 9 ارب کے جہاز پر لوگوں کو بڑی تکلیف ہے بتانا چاہتی ہوں بار بار اسی جہاز پر سفر کروں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاز میرا