







اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز-II کے خلاف بڑا ایکشن،بغیر NOC ترقیاتی کام اور دریائے سواں میں اربوں روپے کی بلیو ایریا کمرشل منصوبہ بندی تجاوزات پر شوکاز نوٹس جاری،10 دن میں مسماری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی