جمعرات,  07 مئی 2026ء

جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 9 واں دن، شرکا کی تعداد بڑھنے لگی

جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 9 واں دن، شرکا کی تعداد بڑھنے لگی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، بلز میں اضافی ٹیکسز، آئی پی پیز کے معاہدوں اور حکومتی اخراجات کم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے