تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 21 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار May 1, 2026
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھیں خبر January 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں