هفته,  12 اکتوبر 2024ء
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔

ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

مزید خبریں