انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کے طلباء کا رجسٹریشن اور انٹرن شپ کے لیے احتجاجی مطالبہ May 4, 2026
پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر خاتون ماہرِ تعلیم کی وزیراعلیٰ اور آئی جی سے انکوائری کا مطالبہ May 4, 2026
توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات، ایف آئی اے نے تین رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی September 12, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی تین رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے جس نے بانی پی ٹی آئی کو پوچھ گچھ کے لیے 16 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔