تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد(سعد عباسی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا