







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والے جعلی ایجنٹس سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایچ ای سی کی