قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف، سارجنٹ ایٹ آرمز کے خلاف چارج شیٹ جاری October 7, 2026
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پلان میں ایک بار پھر تبدیلی پر مشاورت October 7, 2026 اسلام آباد(محب) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے مجوزہ پلان میں ایک بار پھر تبدیلی پر مشاورت جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے 8 تاریخ کو صوابی پہنچنے کے امکانات فی الحال کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے نئے روٹ میں خیبر سے پشاور، پھر