

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند رکھنے کی مدت میں توسیع کردی، جو 23 جولائی 2026 تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئرلائنز اور بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش