بھارت: ٹھیلے سے مضر صحت کھانا کھانے کے بعد 59 افراد کی حالت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

بھارت: ٹھیلے سے مضر صحت کھانا کھانے کے بعد 59 افراد کی حالت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

مہارشٹرا(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سڑک پر لگائے گئے ٹھیلے سے مضر صحت کھانا کھانے کے بعد 59  افراد کی طبعیت بگڑگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  افسوسناک واقعہ ریاست مہارشٹرا کے شہر بھیونڈی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز ایک ٹھیلے سے کھانا کھانے کے بعد 59 افراد کی حالت خراب