

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کے حد سے زیادہ استعمال پر خبردار کردیا۔ امریکا میں ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا حد سے زیادہ استعمال مثلاً سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ، بغیر رکے ٹیکسٹنگ اور دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے