







کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں مزید 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقہ کڑم ویلی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن