بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس آپریشنز کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس آپریشنز کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک

مستونگ(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس آپریشنز کے دوران 17 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں مستونگ، نوشکی، ژوب، خضدار اور کیچ کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں