پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی July 10, 2026
برطانیہ، طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم September 12, 2024 لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔ سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک پر موبائل فون