جمعرات,  02 جولائی 2026ء

باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔۔

باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔۔
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔۔

باپ سراں دے تاج محمد، تے ماواں ٹھنڈیا چھاواں۔۔ میاں محمد بخش کا کلام سامنے آیا تو آنکھ بھر آئی، جولائی کا آغاز ہوتا ہے تو ویسے ہی ابو جی کی یاد آنے لگتی ہے، وہ جب تک زندہ تھے ہماری زندگی میں کوئی مسئلہ پریشانی ہوتی ہی نہیں تھی،