


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈھاکا میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد روایتی حریف بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ڈھاکا میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں