ایس سی او اجلاس ، اسلام آباد میں پی آئی اے دفاتر تین دن بند رکھنے کا فیصلہ October 12, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 14 سے 16 اکتوبر تک شنگھائی تعاون