جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے مشتبہ رویوں کی نشاندہی، ویسٹ یارکشائر پولیس کا ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع October 2, 2026
ایس ایچ او اور خاتون کے درمیان تلخ کلامی! سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل June 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک پولیس ایس ایچ او کو ایک خاتون کے ساتھ تلخ کلامی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔