جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

تہران(روشن پکستان نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈمارشل عاصم منیر نےعلاقائی پیشرفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی۔ امید ہے ایران میں جاری جنگ