







تہران: (روشن پاکستان نیوز) ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے امریکی فوج کے قبضے میں لیے گئے دونوں آئل ٹینکرز دوبارہ اپنے کنٹرول میں لے لیے ہیں۔ شہرام ایرانی کے مطابق امریکی فوج نے دونوں ایرانی آئل ٹینکرز قبضے میں لے