بدھ,  11 نومبر 2026ء

ایران کے خوف سے امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے میں روپوش، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

ایران کے خوف سے امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے میں روپوش، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی دھمکیاں ملنے پر امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے منتقل ہوگئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیرخزانہ کی فوجی اڈے منتقلی کا واقعہ حال ہی میں