ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ September 14, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی، ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہےاور مسلسل رابطے کر رہا ہے، ایران کے ساتھ