هفته,  18 جولائی 2026ء

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا

بغداد (روشن پاکستان نیوز): ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز عراق