جمعرات,  07 مئی 2026ء

ایران: آیت اللہ خامنہ ای نے باضابطہ طور پر مسعود پزشکیان کو صدارتی اختیارات دے دیے

ایران: آیت اللہ خامنہ ای نے باضابطہ طور پر مسعود پزشکیان کو صدارتی اختیارات دے دیے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اس ماہ کے اوائل میں ہونے والے انتخابات کے بعد اصلاح پسند ر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ کا 9واں صدر منتخب کرنے کی باضابطہ توثیق کردی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آیت اللہ