هفته,  21 نومبر 2026ء

اکشے کمار کے نام والے جعلی بھارتی پاسپورٹ پر فرانس جانے والا مسافر گرفتار

اکشے کمار کے نام والے جعلی بھارتی پاسپورٹ پر فرانس جانے والا مسافر گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی بھارتی پاسپورٹ کے ذریعے فرانس جانے کی کوشش کرنے والے ایک پاکستانی مسافر کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے پاسپورٹ پر بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے نام سے