انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے، فٹنس ٹیسٹ کیلئے کامران غلام،