پیر,  09 نومبر 2026ء

انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد پاکستانی ٹیم پر جرمانہ بھی عائد

انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد پاکستانی ٹیم پر جرمانہ بھی عائد

لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی ٹیم پر سلو اوورریٹ پر جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔ آخری ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو بڑی سزا کا سامنا کرنا