هفته,  19  ستمبر 2026ء

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو ڈربی میں مبینہ حملے کے معاملے میں پولیس کی جانب سے مزید کارروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ واقعے کی تحقیقات ختم کر دی گئی ہیں۔ 31 سالہ کارس کو 23 اگست کی صبح ڈربی سٹی سینٹر میں