متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے: اماراتی حکام November 19, 2026
سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری، دیکھیں تفصیل خبر میں March 1, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہوگا، سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3