

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاوں گا۔