








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی میں امریکا، اسرائیل اور کئی عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے گزشتہ ہفتے خفیہ ملاقات کی ہے۔ اسرائیلی حکام کے حوالے سے ایکسیوس نے کہا کہ خفیہ ملاقات میں فوجی سربراہان نے