








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو تقریباً 2.8 ارب ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی، جس میں تقریباً 40 ہزار بم بھی شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ہتھیاروں کی اس کھیپ کو اسرائیل کو فروخت کی جانے والی بڑی کھیپ میں