جمعه,  27 نومبر 2026ء

امریکا میں شدید طوفان، بارش اور تیز ہواؤں سے تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

امریکا میں شدید طوفان، بارش اور تیز ہواؤں سے تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

واشنگٹن: (روشن پاکستان نیوز) امریکا کی مشرقی اور مغربی ساحلی ریاستوں میں طوفان، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، مختلف ریاستوں میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پنسلوانیا، نیوجرسی، میری لینڈ اور ورجینیا میں بجلی کی فراہمی شدید متاثر ہوئی، متاثرہ ریاستوں