امریکا میں اسکالر شپ کے خواہشمند طلبہ کیلیے بڑی خبر

امریکا میں اسکالر شپ کے خواہشمند طلبہ کیلیے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے امریکی تعاون سے ’یو ایس۔ پاک نالج کوریڈور پی ایچ ڈی اسکالر شپ پروگرام‘ کے تحت جی آر ای جنرل ٹریننگ کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پروگرام کا مقصد پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے باصلاحیت طلبہ