منگل,  06 اکتوبر 2026ء

افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردی کے خاتمے میں عالمی برادری کردار ادا کرے: اسحاق ڈار

افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردی کے خاتمے میں عالمی برادری کردار ادا کرے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(محب) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس