ریڈ بال کرکٹ ہمیشہ میری پہلی ترجیح ہے: قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے لیے عزم کا اظہار September 12, 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 19.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے November 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمارکے مطابق اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 ارب 55 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی