پیر,  02 نومبر 2026ء

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کیا ہے جو جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی