بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہوکا اتحاد آگے، حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نشستیں درکار

اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہوکا اتحاد آگے، حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نشستیں درکار

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کو برتری حاصل ہے مگر ابھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ اسرائیل میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد ووٹنگ کی گنتی تاحال جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ(57