پیر,  20 جولائی 2026ء

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا: امریکی اخبار

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا: امریکی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام کے مطابق ایران نے  گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام