








نیویارک (روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کے پریمیم ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ، جس میں صارفین کو ماہانہ فیس ادا کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی ‘میٹا’ نے اپنے تینوں مقبول ترین پلیٹ فارمز واٹس