بدھ,  08 جولائی 2026ء

اب تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 اور چوتھے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے ملیں گے

اب تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 اور چوتھے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے ملیں گے

آندھرا پردیش (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو نقد انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے پر 40 ہزار روپے دیے