اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا، ٹرمپ

اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ کال پر نتیجہ خیز بات ہوئی۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا اور اسرائیل کے جو بھی